سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف صاحب کی ہٹ دھرمی ابھی تک برقرار - نیب لاہور کی جانب سے دوسری دفعہ پیشی کے سمن پر بھی پیش نہ ہوئے

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف صاحب کی ہٹ دھرمی ابھی تک برقرار - نیب لاہور کی جانب سے دوسری دفعہ پیشی کے سمن پر بھی پیش نہ ہوئے

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف صاحب کی ہٹ دھرمی ابھی تک برقرار - نیب لاہور ... 21 مئی 2018 (13:45) 1:45 PM, May 21, 2018

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف صاحب کی ہٹ دھرمی ابھی تک برقرار ہے- نواز شریف نیب لاہور کی جانب سے دوسری دفعہ پیشی کے سمن پر بھی پیش نہیں  ہوئےہیں - نواز شریف کو نیب عدالت نے 1998 میں غیر قانونی طور پر رائیونڈ روڈ بنانے کے الزام میں عدالت میں طلب کیا تھا - نواز شریف نے اپنے ناجائز زرائع استعمال کرتے ہوئے روڈ کی چوڑائی بیس فٹ سے بڑھا کر چوبیس فٹ کروا دی تھی -جس سے کئی منصوبے بند ہوگئے تھے جس سے لوگوں کے روزگار اور ملکی معیشت کو نقصان پہنچا تھا- سابق وزیر اعظم نواز شریف کو نیب نے  دن گیارہ بجے ریجنل آفس میں طلب کیا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے تھے - نواز شریف کو نیب کی جانب سے ایک اور موقع ملنے کا قوی امکان ہے اور جلد ہی نواز شریف کو اگلی پیشی کا سمن ملنے کا بھی امکان ہے -

متعلقہ خبریں