نواب شاہ میں افسوس ناک واقعہ - دوڑ گاؤں آگ کی لپیٹ میں آگیا

نواب شاہ میں افسوس ناک واقعہ - دوڑ گاؤں آگ کی لپیٹ میں آگیا

نواب شاہ میں افسوس ناک واقعہ - دوڑ گاؤں آگ کی لپیٹ میں آگیا 21 مئی 2018 (13:42) 1:42 PM, May 21, 2018

نواب شاہ میں ایک افسوس ناک واقعی پیش آگیا ہے - نواب شاہ کے گاؤں دوڑ کو آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے اپنی لپیٹ میں لے لیا اور پورا گاؤں  جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا ہے-آگ لگنے کی وجہ بھی ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے - آگ لگنے کی وجہ سے گاؤں میں موجود تمام گھر راکھ کا ڈھیر بن گئے ہیں گھروں کے ساتھ ساتھ تمام مال مویشی بھی جل گئے ہیں -

متعلقہ خبریں