بلوچ کالونی میں دو مسلح گروپوں کے درمیان فائرنگ - ایس ایچ او زخمی - ملزموں کی پولیس سے اسلحہ چھیننے کی کوشش

بلوچ کالونی میں دو مسلح گروپوں کے درمیان فائرنگ - ایس ایچ او زخمی - ملزموں کی پولیس سے اسلحہ چھیننے کی کوشش

بلوچ کالونی میں دو مسلح گروپوں کے درمیان فائرنگ - ایس ایچ او زخمی - ملزموں کی ... 21 مئی 2018 (13:25) 1:25 PM, May 21, 2018

کراچی بلوچ کالونی میں دو مسلح گروپسں کا زبردست تصادم ہوا -ان مسلح گروپس کی فائرنگ کی وجہ سے ایس ایچ او بلوچ کالونی عبداللّٰہ بھٹو زخمی ہو گئے ہیں -اے ایس پی کاشف ہاشمی کے مطابق : " مسلح ملزموں نے پولیس کا اسلحہ بھی چھیننے کی کوشش کی تھی - اب تک تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے "  ایس پی کیماڑی کے مطابق :" ملزمان کے قبضے سے ایک ڈیزل سے بھری ہوئی گاڑی بھی برآمد کی گئی ہے -"

متعلقہ خبریں