ہالینڈ میں شروع ہونے والی چیمیئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے قومی ہاکی ٹیم نے کیمپ لگا لیا

ہالینڈ میں شروع ہونے والی چیمیئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے قومی ہاکی ٹیم نے کیمپ لگا لیا

ہالینڈ میں شروع ہونے والی چیمیئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے قومی ہاکی ٹیم نے ... 21 مئی 2018 (13:20) 1:20 PM, May 21, 2018

ہالینڈ میں شروع ہونے والی   چیمیئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے قومی ہاکی ٹیم نے اپنا  کیمپ لگا لیا ہے -اس کیمپ میں قومی ہاکی ٹیم دو ٹیموں میں   بٹ کر پریکٹس کرے گی اور یہ پریکٹس بھی دو مرحلوں میں اختتام پزیر ہو گی  -  یہ میچ   23 جون 2018 کو شروع ہونگے - پہلے میچ میں پاکستان اور پاکستان کے روایتی حریف انڈیا میں مقابلہ ہو گا - پاکستان اور بھارت کے علاوہ برازیل ,ارجنٹینا,نیدر لینڈ  اور آسٹریلیا بھی شرکت کریں گے-

متعلقہ خبریں