چیلسی اورمانچسٹر یونایئٹڈ میں فٹبال کا زبردست مقابلہ - چیلسی نے ایک گول سے میدان مار لیا

چیلسی اورمانچسٹر یونایئٹڈ میں فٹبال کا زبردست مقابلہ - چیلسی نے ایک گول سے میدان مار لیا

چیلسی اورمانچسٹر یونایئٹڈ میں فٹبال کا زبردست مقابلہ - چیلسی نے ایک گول سے ... 21 مئی 2018 (13:17) 1:17 PM, May 21, 2018

چیلسی اور یونائیٹڈ مانچسٹر میں فٹبال   کا زبردست مقابلہ ہوا ہے اس مقابلے میں چیلسی نے ایک گول سے میدان مار لیا ہے - اس مقابلے کے دوران ایک واحد گو چیلسی کی ٹیم ہی بنا سکی - چیلسی کی ٹیم سے واحد گول   ہیزارڈ نے پہلے ہاف کے آخر میں   اسکور کیا - اس کے بعد دوسرے ہاف میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے   گول اسکور کرنے کے لیے سر توڑ کوشش کی لیکن وہ کوئی گول اسکور نہ کر سکی -اور اس طرح چیلسی نے ایف اے کپ جیت لیا - چیلسی یہ کپ جیتنے کا اعزاز مسلسل آٹھویں بار حاصل کر رہا ہے -

متعلقہ خبریں