آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی لندن میں بیمار بیگم کلثوم نواز کے لیے صحت یابی کی دعا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی لندن میں بیمار بیگم کلثوم نواز کے لیے صحت یابی کی دعا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی لندن میں بیمار بیگم کلثوم نواز کے لیے صحت ... 21 جون 2018 (23:33) 11:33 PM, June 21, 2018

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لندن میں بیمار بیگم کلثوم نواز کے لیے صحت یابی کی دعا کی ہے اور ان کے لیے اپنی نیک خاہشات کا اظہار کیا ہے -آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بیگم کلثوم نواز کے لیے لندن میں ایک وشنگ کارڈ بھیجا ہے جس میں انہوں نے بیگم کلثوم نواز کے لیے دعا کی ہے اور ان کے لیے اپنی نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا ہے آرمی چیف نے وشنگ کارڈ کے ساتھ پھولوں کا ایک گلدستہ بھی بھیجا ہے -

متعلقہ خبریں