کوئٹہ میں ایک بار پھر پولیس اہلکار نشانے پر

کوئٹہ میں ایک بار پھر پولیس اہلکار نشانے پر

کوئٹہ میں ایک بار پھر پولیس اہلکار نشانے پر 21 جون 2018 (22:35) 10:35 PM, June 21, 2018

کوئٹہ میں ایک بار پھر پولیس اہلکار فائرنگ کا نشانہ بن گیا -کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں پولیس سب انسپکٹر عبدالصمد اپنے والد اور بیٹے کے ہمراہ گاڑی میں جا رہے تھے کہ اچانک نامعلوم افرا نے ان کی گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنا ڈالا فائرنگ کے تیجے میں عبدالصمد ان کا بیٹا اور ان کے والد شدید زخمی ہو گئے اور ان تینوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا سب انسپکٹر عبد الصمد کا بیٹا اور ان کے والد ہسپتال میں جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ ڈاکٹرز کے مطابق سب انسپکٹر عبدالصمد کی حالت بھی تسلی بخش نہیں ہے -ان کے بیٹے اور باپ کی لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے -

متعلقہ خبریں