ایم کیو ایم الیکشن بھرپور طریقے سے جیت گی .ایم کیو ایم کے رہنما کا بڑا دعوی

ایم کیو ایم الیکشن بھرپور طریقے سے جیت گی .ایم کیو ایم کے رہنما کا بڑا دعوی

ایم کیو ایم الیکشن بھرپور طریقے سے جیت گی .ایم کیو ایم کے رہنما کا بڑا دعوی 21 جون 2018 (22:04) 10:04 PM, June 21, 2018

ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن سے ہما میر شاہ نے اپنے پروگرام میں سوال کیا کہ پی آئی پی اور بہادر آباد گروپ مُتحد ہونے کے باوجود ٹکٹوں کے آختلافات کا شکار ہیں اور یہ تمام مسائل کیسے حل ہوں گے کیا اس کے لئیے کوئی لائحہ عمل بنایا گیا ہے .

ایم کو ایم کے رہنما نے سوال کا جواب دیتے ہوئے کیا کہ ایسی کئی بات نہیں .فاروق ستار غیر مشروط طریقے سے حیدر آباد آئے ہیں اور عدالت کے فیصلہ آنے کے بعد پارٹی مزید مُتحد ہو گئی ہے.اگر ایم کیو ایم میں کسی کو ٹکٹ دیا جائے گا وہ ذاتی قابلیت کی بُنیاد پر دیا جائے گا اقربا پروری یا پسند ناپسند کی بنیاد پر ٹکٹ نہیں دیا جائے گا . ایم.کیو ایم میں ٹکٹوں کی تقسیم کے اُوپر کوئی جھگڑا نہیں کیا گیا ہے .جن کارکنان نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے ہیں جس کا رابطہ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے اور نومینیشن پیپرز جمع کروائیں ہیں اور اُن ہی نومینیشن پیپرز کی بُنیاد پر پارٹی ,فاروق ستار مشاورت سے تمام معاملات طے کرے گی .اس کے بعد جس کو ٹکٹ ملے گا وہ الیکشن لڑے گا . اس وقت پاکستانی عوام سیاسی لحاظ سے باشعور ہیں اور وہ جانتےہیں کہ مُخلاف پارٹیز کی جانب سے ایم کیو ایم کو کتنے مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہے .اس مرتبہ میں یقین سے کہے سکتا ہوں کہ ایم کیو ایم الیکشن بھرپور طریقے سے جیت گی .

متعلقہ خبریں