سندھ کی بیورو کریسی کی بڑے پیمانے پر جوڑ توڑ شروع ،بڑے پیمانے پر تبادلے

سندھ کی بیورو کریسی کی بڑے پیمانے پر جوڑ توڑ شروع ،بڑے پیمانے پر تبادلے

سندھ کی بیورو کریسی کی بڑے پیمانے پر جوڑ توڑ شروع ،بڑے پیمانے پر تبادلے 21 جون 2018 (21:58) 9:58 PM, June 21, 2018

سندھ کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے کر دئیے گئے ہیں. سندھ کے 14 سیکرٹریز ,2 ایڈیشنل آئی جیز اور 6 کمیشنرز تبدیل کر دی گئی ہے . مُختلف اداروں کے سربراہوں اوور آفیسرز کے تبادلے کر دئیے گئے ہیں . ایڈیشنل آئی جی سندھ آفتاب احمد پٹھان کو ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ مُقرر کر دیا گیا ہے . اس کے علاوہ ایڈیشنل آئی جی کرائم برانچ حامد احمد کا بھی تبادلہ کر دیا گیا ہے اور الیکشن کمیشن نے اس کی منظوری دے دی گئی ہے . اقبال حُسین دُرانی کو سینئر بورڈ فنانس اینڈ ویلتھ مُقرر کر دیا گیا ہے اورنوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیئے گئے ہیں . 33 ڈپٹی کمشنرز ,14 ڈی آئی جیز اور مُتعدد ایس پیز کے تبادلے کی بھی منظوری دے دی گئی ہے .

متعلقہ خبریں