آج بھی میری ویڈیو بنا کر بھیج دینا۔دوڑنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شہباز شریف کا صحا فی سےمکالمہ

آج بھی میری ویڈیو بنا کر بھیج دینا۔دوڑنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شہباز شریف کا صحا فی سےمکالمہ

آج بھی میری ویڈیو بنا کر بھیج دینا۔دوڑنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شہباز ... 21 جون 2018 (21:40) 9:40 PM, June 21, 2018

شہباز شریف جب سے لندن میں پہنچے ہیں تو وہ لندن میں ٹیکسی کی تلاش کرتے ایک دو جگہوں پر دکھائی دیتے ہیں . کبھی پرائیویٹ گاڑی کا انتظار کرتے ہوئے پائے جاتے ہیں کبھی کندھے پر بیگ لٹکائے سڑکوں پر لگائے ہوئے بھاگم بھاگ ٹیکسی میں سوار ہوتے نظر آتے ہیں . ان دنوں شہباز شریف لندن میں کلثوم نواز کی عیادت کے لئیے گئے ہوئے ہیں . شہباز شریف نے ایک صحافی سےمکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آج بھی میری ویڈیو بنا کر بھیج دینا .

یاد رہیکہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لندن میں بغیر کسی پروٹوکول اور سیکیورٹی کے وہاں کے عام شہری کی طرح اکیلے پیدل سڑک پار کی - شہباز شریف ٹیکسی میں بیگم کلثوم نواز کی عیادت کرنے کے لیے آئے اور واپس بغیر کسی پروٹوکول اور سیکیورٹی کے واپس گئے جب شہباز شریف واپس گئے جب شہباز شریف سڑک پار کر رہے تھے کہ ٹریفک کی وجہ سے سڑک پار کرنا مشکل ہو گیا اور شہبا شریف نے بھاگتے ہوئے سڑک پار کی -

متعلقہ خبریں