مُتحرمہ بے نظیر بھٹو نے پاکستان کے بچوں کے مُستقبل کی خاطر اپنی جان قُربان کر دی تھی ۔ بلاول بھٹو زرداری

مُتحرمہ بے نظیر بھٹو نے پاکستان کے بچوں کے مُستقبل کی خاطر اپنی جان قُربان کر دی تھی ۔ بلاول بھٹو زرداری

مُتحرمہ بے نظیر بھٹو نے پاکستان کے بچوں کے مُستقبل کی خاطر اپنی جان قُربان ... 21 جون 2018 (21:32) 9:32 PM, June 21, 2018

چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے , بے نظیر بھٹو کی 65 ویں سالگرہ پر پاکستانی قوم کو پیغام دیا . بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وہ متحرمہ بے نظیر بھٹو شہید کے مشن پر گامزن ہیں .مُتحرمہ بے نظیر بھٹو نے قوم کے بچوں کو ہمیشہ اپنی اولاد کی طرح سمجھا تھا . بلاول بھٹو نے پیغام میں کہا کہ مُتحرمہ بے نظیر بھٹو نے پاکستان کے بچوں کے مُستقبل کی خاطر اپنی جان قُربان کر دی تھی

متعلقہ خبریں