خواجہ سعد رفیق بھی کڑوڑوں پتی نکلے۔

خواجہ سعد رفیق بھی کڑوڑوں پتی نکلے۔

خواجہ سعد رفیق بھی کڑوڑوں پتی نکلے۔ 21 جون 2018 (21:27) 9:27 PM, June 21, 2018

خواجہ سعد رفیق کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ چُکی ہے . سعد رفیق کے اثاثوں کی کُل مالیت 17 کروڑ 84 لاکھ روپے ظاہر کی گئی ہے . لوہاری کے دو گھروں کی مالیت ایک لاکھ 25 ہزار بتائی گئی ہے . ڈیفنس میں موجود گھر کی مالیت 4 کروڑ 82 لاکھ روپے بتائی گئی ہے . پھلروان میں 32 کینال اراضی کی قیمت 19 کروڑ 46 لاکھ بتائی گئی ہے . 2017 میں 3 کروڑ 89 لاکھ آمدن پر 52 لاکھ روپے ٹیکس کی ادا کیا گیا تھا . سعد رفیق نے کزن سے 2 کروڑ 54 لاکھ روپے قرض لے رکھا ہے . حلف نامے میں دو بیویاں ,دو بیٹیاں اور 1 بیٹا ظاہر کیا گیا ہے . پہلی بیوی کا نام غزالہ سعد ہے جبکہ دوسری بیوی کا نام شفق حرا ظاہر کیا گیا ہے .

متعلقہ خبریں