باقی تمام جیولری کو چھوڑ کر مریم نواز 17 لاکھ روپے کے سونے کی مالک ہیں ۔ بیٹی کی شادی کے موقع پر مریم نواز کے گلے میں جو ہار تھا وہ کتنے کلوکا تھا؟مریم نواز کے اثاثوں کیمتعلق اہم انکشافات منظر عام پر آ گئے۔

باقی تمام جیولری کو چھوڑ کر مریم نواز 17 لاکھ روپے کے سونے کی مالک ہیں ۔ بیٹی کی شادی کے موقع پر مریم نواز کے گلے میں جو ہار تھا وہ کتنے کلوکا تھا؟مریم نواز کے اثاثوں کیمتعلق اہم انکشافات منظر عام پر آ گئے۔

باقی تمام جیولری کو چھوڑ کر مریم نواز 17 لاکھ روپے کے سونے کی مالک ہیں ۔ بیٹی ... 21 جون 2018 (21:14) 9:14 PM, June 21, 2018

صابر شاکر نے شریف فیملی کے اثاثوں اورجمہوریت کے طریقہ کار کو بےنقاب کر دیا. بیرسٹر احتشام احمد بلوچ کے پروگرام میں گُفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے ایک بار پہلے کہا تھا کہ" اُن کے پاس بیرون مُلک میں کوئی اثاثے نییں بلکہ اُن کے تو پاکستان میں

بھی کوئی جائیداد نہیں ہے وہ اپنے والد میاں مُحمد نواز شریف کے پاس رہتی ہیں . "

یہ انکشاف کیا گیا کہ باقی تمام جیولری کو چھوڑ کر مریم نواز 17 لاکھ روپے کے سونے کی مالک ہیں .صابر شاکر کا کہنا تھا کہ اجاتی امرا میں اگر مریم نواز کی تصویریں اُن کی بیٹی کی شادی کے موقع پر دیکھی جائیں تو اُس وقت اُ نکے گلے میں موجود سونے کے ہار کا وزن تقریباّ 3 کلو ہو گا . 2016 سے 2017 تک 80 کروڑ روپے کی زمین تھی جبکہ 2018-2017 تک ان کی جائیداد کی لاگت 84 کروڑ بڑھ چُکی تھی یہ صرف وہ زمین ہے جس کے بارے میں انکشاف کئے گئے ہیں بہرحال شریف فیملی کی بُہت بڑی جائیداد ابھی تک منظر عام پر نہیں آ سکی دُنیا لے ہر کونے میں اُن کی جائیداد موجود ہے.

-2000-1999 تک یہ ڈیل کر کے اور تمام ثبوت رد کر کے ,شریف فیملی کے سارے لوگ سامان پیک کر کے اپنے باورچی کو اور کھانے پینے کا سامان بھی باہر کے مُلک لیکر چلے گئے تھے . اُس وقت ن لیگ کے سارے کارکن جیلوں میں بند ہو گئے تھے کہ اپنے قائد کیساتھ ملکر جمہوریت کیلئے آواز اُٹھائیں گے مگر کُچھ روز بعد اُنھیں خبر ہوئی کہ قائد تو ملک چھوڑ کر فرار ہو گئے ہیں.

جمہوریت کے لخاظ سے نواز شریف کی خدمات یہ ہیں کہ ان کے بیٹوں کی لندن میں اربوں ڈالر کی جائیدایں ہیں .انڈیا میں بھی انویسٹمنٹ ہے . دُنیا کے ہر حصے میں ان می جائیدادیں موجود ہیں.ُ

متعلقہ خبریں