شریف فیملی کا پسِ منظر دیکھا جائے تو اُن کے آباؤ اجداد پاکستان بننے سے پہلے کے تاجر تھے۔ شریف فیملی کے خلاف سازش کے تحت۔۔۔۔۔۔جاوید لطیف شریف فیملی کے دفاع میں آ گے آ گئے

شریف فیملی کا پسِ منظر دیکھا جائے تو اُن کے آباؤ اجداد پاکستان بننے سے پہلے کے تاجر تھے۔ شریف فیملی کے خلاف سازش کے تحت۔۔۔۔۔۔جاوید لطیف شریف فیملی کے دفاع میں آ گے آ گئے

شریف فیملی کا پسِ منظر دیکھا جائے تو اُن کے آباؤ اجداد پاکستان بننے سے پہلے ... 21 جون 2018 (21:04) 9:04 PM, June 21, 2018

عادل عباس کے پروگرام میں ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ جنھوں نے چُوری کی ڈاکے ڈالے ,قوم کا پیسہ لوٹاوہ تو بری ہو رہے ہیں اور جن پر الزمات تھے اُن کو بھی کوئی پُوچھ نہیں رہا ہے . جن کی آف شور کمپنیاں تھیں اُن سے کوئی پوچھ گچھ نہیں کی گئی. جن کا پانامہ میں کئی بار نام آیا اُن کو آج تک نہیں پکڑا گیا . مگر شریف فیملی کے متعلق جو قصے کہانیاں بیان کی جارہی ہیں اور اُن کے خلاف جو ایک سال سے پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے اُس پر سب بول اُٹھے ہیں . جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ میں حقائق کو واضح کرنا چاہوں گا کہ یہ شریف فیملی پر صرف الزامات ہیں . شریف فیملی کا پسِ منظر دیکھا جائے تو اُن کے آباؤ اجداد پاکستان بننے سے پہلے کے تاجر تھے شریف فیملی کے خلاف سازش کے تحت یہ تمام پانامہ کیس بنائے گئے ہیں .

متعلقہ خبریں