عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معیشت کے بارے میں خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معیشت کے بارے میں خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معیشت کے بارے میں خطرے کی گھنٹی بجا ... 21 جون 2018 (20:47) 8:47 PM, June 21, 2018

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معیشت پر ایک نئی بریفنگ دے دی ہے-عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معیشت مستحکم سے منفی کر دی ہے-موڈیز کے مطابق پاکستان بیرونی کھاتوں میں بہت بڑے نقصان کا سامنا کر رہا ہے -پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر کم ترین سطح پر گر چکے ہیں -آئیندہ ڈیڑھ سال تک پاکستان کی معیشت میں بہتری آنے کے چانس بہت کم ہیں پاکستان کو معیشت مستحکم کرنے کے لیے قرضے لینا ہوں گے موڈیز نے قرضوں کے لیے پاکستان کی ریٹنگ بی تھری پر بر قرار رکھی ہے -

متعلقہ خبریں