آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر پولینڈ روانہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر پولینڈ روانہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر پولینڈ روانہ 21 جون 2018 (17:49) 5:49 PM, June 21, 2018

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر پولینڈ پہنچ گئے ہیں-وہاں پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا زبردست استقبال کیا گیا ہے - آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پولینڈ کے وزیر اعظم میٹیوزمورا ویکی سے ملاقات بھی کی ہے- انہوں نے وہاں پہ نائب وزیر دفاع اور وہاں کی عسکری قیادت سے بھی ملاقات کی ہے -آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے باہمی دلچسپی ,علاقائی سیکیورٹی اور جیو اسٹریٹجک صورتحال بھی بات کی ہے -

متعلقہ خبریں