خواجہ سعد رفیق کیبعد حمزہ شہباز بھی دو کشتیوں کے سوار نکلے۔

خواجہ سعد رفیق کیبعد حمزہ شہباز بھی دو کشتیوں کے سوار نکلے۔

خواجہ سعد رفیق کیبعد حمزہ شہباز بھی دو کشتیوں کے سوار نکلے۔ 21 جون 2018 (17:04) 5:04 PM, June 21, 2018

سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے اثاثوں کی تفصیلات بھی منظر عام پر آ گئیں جس کے مطابق حمزہ شہباز کا 43 لاکھ 70 ہزار روپے بینک بیلنس ہے اور وہ 21 ملزمیں شیئرہولڈرہیں۔اثاثوں میں ایک سو پچپن کنال اور سولہ لاکھ اٹھاسی ہزار کے پرائزبانڈ ہیں۔

گوشواروں میں حمزہ شہباز نے 2 بیویاں ظاہر کیں ۔ جن میں ایک اہلیہ رابعہ شہباز اوردوسری کانام مہرالنساہے

متعلقہ خبریں