پورٹیبل ٹوائلٹس ہوا میں اڑنے لگے۔

پورٹیبل ٹوائلٹس ہوا میں اڑنے لگے۔

پورٹیبل ٹوائلٹس ہوا میں اڑنے لگے۔ 21 جون 2018 (14:50) 2:50 PM, June 21, 2018

تند و تیز ہواؤں دوران پورٹیبل ٹوائلٹس کے ہوا میں اڑنے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ پارک میں موجود خیمے اور ٹوائلٹس ہ اچانک تیز ترین ہوا چلنے اڑ گئے۔پارک میں موجود افراد نے اس واقعہ کے دوران بچوں کو اڑنے سے بچانے کے لیے ان کی خصوصی حفاظت کی۔ خوش قسمتی سے اس حادثے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔

سڑک کے ایک طرف رکھے پورٹیبل ٹوائلٹ اس ہوا کے آگے نہ ٹک سکے اور آسمان کی طرف اڑنے لگے گئے۔ اوپر اڑنے کے دوران ان ٹوائلٹس سے پانی بھی پریشر سے نکلتا ہوا نظر آ رہا ہے۔

متعلقہ خبریں