سعودی عرب کی خواتین اگر ممکنہ تاریخ سے پہلے یہ کام کریں گی تو جرمانہ ہوگا؟وارننگ جاری

سعودی عرب کی خواتین اگر ممکنہ تاریخ سے پہلے یہ کام کریں گی تو جرمانہ ہوگا؟وارننگ جاری

سعودی عرب کی خواتین اگر ممکنہ تاریخ سے پہلے یہ کام کریں گی تو جرمانہ ... 21 جون 2018 (13:48) 1:48 PM, June 21, 2018

سعودی عرب کی جنرل ٹریفک اتھارٹی کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر محمد البسامی نے کہا کہ متعلق حکام ٹریفک قوانین کو ہرصورت میں لاگو کریں گے۔ اگرخواتین مجاز تاریخ سے قبل گاڑی چلاتی پائی جاتی ہیں تو انہیں نوسو ریال تک چالان اور گاڑی بھی ضبط ہوسکتی ہے۔

سعودی عرب کے ٹریفک سےمتعلق ادارے نے باور کرایا ہے کہ خواتین کے لیے مملکت میں ڈرائیونگ کے لیے مقرر کردہ تاریخ سے قبل گاڑی چلانےپر 500 سے 900 ریال جرمانہ اور گاڑی کی ضبطی کی سزا ہوسکتی ہے۔

متعلقہ خبریں