اگر سانپ کاٹ لے تو کیا کرنا چاہئے؟دلچسپ معلومات پڑھئے۔

اگر سانپ کاٹ لے تو کیا کرنا چاہئے؟دلچسپ معلومات پڑھئے۔

اگر سانپ کاٹ لے تو کیا کرنا چاہئے؟دلچسپ معلومات پڑھئے۔ 21 جون 2018 (10:57) 10:57 AM, June 21, 2018

سانپ کے ڈسنے کی علامات

سانپ کے ڈسنے کی صورت میں انسانی جسم میں داخل ہونے والے زہر کی مقدار مختلف ہو سکتی ہے۔ سانپ کو جتنا خطرہ محسوس ہوتا ہے وہ اتنی ہی طاقت سے ڈستا ہے۔ڈسنے کی جگہ پر درد اور ورم سے معلوم ہو جاتا ہے کہ سانپ کا زہر منتقل ہو گیا ہے۔سانپ عموما ٹخنے یا ہاتھ پر ڈستے ہیں جس کے بعد علامات پوری پنڈلی اور کندھے تک پھیل جاتی ہیں۔

ضرور پڑھیں:کسی غلہ فروش کے چند درہم ایک صوفی پر قرض ہو گئے۔ غلہ فروش ہر روز صوفی سے قرض کی ادائیگی کا تقاضا کرتا ، اور صوفی کو اچھی طرح ذلیل بھی کرتا۔ایک دن صوفی کو اس کے ایک دوست نے کہا۔"یہ غلہ فروش تمہیں رقم کے تقاضا میں روز ذلیل کرتا ہے، پڑھئے سبق آموز واقعہ

ضرور پڑھیں:عابد شیر علی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”پی پی پی کے جیالوں کا احترام کریں کیونکہ اب وہ تعداد میں اتنے ہی رہ گئے ہیں جتنے کے دنیا میں ’پانڈے‘۔۔۔“شیخ رشید نے ٹویٹ کا جواب دیا ”پانڈے جی!!۔۔۔۔۔۔ن لیگ کے۔۔۔۔۔کثریت کو تو لاہورئیے کڑاہی میں۔۔۔۔۔ایسا جواب کہ ٹویٹر صارفین ہنس پڑے

ضرور پڑھیں:وہ وقت جب ترکی کی پارلینمنٹ میں اذان دینے کی پاداش میں سات مسلمان شہید کر دئیے گئے۔ پہلے نے کہا اللّٰہ اکبر اسے گولی مار دی اسکےبعد دوسرے آیا۔۔پڑھئے رلا دینے والا واقعہ

ضرور پڑھیں:ترکی کی خلافت عثمانیہ توڑنے کیلئے لارنس آف اریبیہ کس کا منصوبہ تھا،سعودی عرب میں اور حجاز میں ایک آدمی تھا شیز مکہ کا سید تھا۔۔۔۔۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عاشقوں نے کہا حجاز آپ کا۔۔۔۔پڑھئے اہم حقائق

علاج:

سانپ کے ڈسنے پر فوری طور پر ہنگامی طبی امداد کو ممکن بنایا جائے۔ اگر اس کاٹے میں زہر نہیں تھا تب بھی آپ کو ٹیٹنس سے متاثر ہونے کا خطرہ ہو گا جو ایک خطرناک جرثومہ ہے۔

• جو جانب ڈسنے جانے سے متاثر ہوئی ہے اس کو حتی الامکان ہلنے جلنے سے بچائیں تا کہ زہر پھیلنے کی رفتار سُست پڑ جائے۔

• سانپ کی ظاہری صورت ملاحظہ کرنے کو یقینی بنائیں کیوں کہ اس کی شکل و صورت بتانا اس بات میں ڈاکٹر کے لیے معاون ثابت ہو گا کہ آپ کو کس نوعیت کے سانپ نے کاٹا ہے۔

• سانپ کے ڈسنے کے وقت کو اچھی طرح یاد رکھیں تا کہ ڈاکٹر یہ جان سکے کہ کاٹنے جانے کے بعد کتنا وقت گزر چکا ہے۔

• سانپ نے جہاں کاٹا ہے، سُوجن آنے سے پہلے اس جگہ کے گرد پہنے ہوئے زیورات یا دیگر اشیاء اتار دیں۔

• ضرورت ہو تو پیراسیٹامول استعمال کریں۔

ضرور پڑھیں:ایک بادشاہ عالیشان لشکر کے ساتھ جا رہا تھا حضرت عزرائیل انسانی شکل میں آ گئے .دنیا کی حقیقت پر بہترین واقعہ

ضرور پڑھیں:طیب اردگان کے دوبارہ صدر منتخب ہونے پر کسے تکلیف ہے اور کیوں ہے

ضرور پڑھیں:حرمین شریفین میں قرآن کریم کے دس لاکھ سے زیادہ نسخے مہیا ، 65 زبانوں میں تراجم پر مشتمل

ضرور پڑھیں:سخاوت کا ایک دلچسپ و عجیب واقعہ

• سانپ کو مارنے کی کوشش نہ کریں، اس طرح آپ دوبارہ ڈسے جانے کے خطرے سے دوچار ہو جائیں گے۔

• زہر کو چُوسنے کی کوشش نہ کریں کیوں کہ اس کا کوئی فائدہ نہ ہو گا بلکہ اس طرح آپ کے منہ میں زہر جا سکتا ہے۔

• آپ اِسپرین، آئبوبروفین یا اور کوئی Pain Killer استعمال نہ کریں جس سے آپ کا خون پتلا ہو جائے۔

• کاٹے کی جگہ کے گرد کوئی پٹی نہ باندھیں۔ اس کے نتیجے میں کاٹے جانے کی جگہ خون کی گردش رک سکتی ہے اور یوں مزید ٹِشوز تلف ہو سکتے ہیں۔

علاج کا دارومدار سانپ کی نوعیت اور زہر کی شدّت پر منحصر ہے۔

ہلکے کاٹے کی صورت میں جگہ کی صفائی اور دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے محض اس لیے کہ مزید نقصان واقع نہ ہو۔

ممکنہ طور پر خون نکال کر ٹیسٹ کیا جا سکتا ہے تا کہ زہر کے سبب پیدا ہونے والے مسائل کا معلوم کیا جا سکے۔

اسی طرح اولین طبّی امداد، دیکھ بھال اور خون کے ٹیسٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔

شدید ترین طور پر ڈسے جانے کی صورت میں زہر کے خلاف اینٹی ٹاکسن کی ضرورت پڑتی ہے تا کہ سانپ کے زہر کی تاثیر کو روکا جا سکے۔

متعلقہ خبریں