مصر کےشمالی ساحلی علاقے جمصہ کے شہری سمندر کے کنارے ایک عجیب وغریب مخلوق منظر عام پر آ گئی۔

مصر کےشمالی ساحلی علاقے جمصہ کے شہری سمندر کے کنارے ایک عجیب وغریب مخلوق منظر عام پر آ گئی۔

مصر کےشمالی ساحلی علاقے جمصہ کے شہری سمندر کے کنارے ایک عجیب وغریب مخلوق ... 21 جون 2018 (10:46) 10:46 AM, June 21, 2018

مصر کےشمالی ساحلی علاقے جمصہ کے شہری سمندر کے کنارے ایک عجیب وغریب مخلوق منظر عام پر آ گئی۔

مصر کےشمالی ساحلی علاقے جمصہ کے شہری سمندر کے کنارے ایک عجیب وغریب مخلوق دیکھ کر خوف اور حیرت کا شکار ہوگئے۔مقامی شہریوں اور ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ انہوں نے آج تک ایسا کوئی جانور نہیں دیکھا۔ اپنے حجم کے اعتبار سے بھی یہ ایک عجیب وغریب جانور ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سمندر کی لہروں نے عجیب الخلقت مردہ جانور کو خشکی پر پھینک دیا جسے دیکھ کر شہری خوف زدہ ہوگئے۔ جمصہ شہر کے ساحلی امور کے حکام کا کہنا ہے کہ انہیں ساحل سمندر پرایک عجیب وغریب جانور کے پائے جانے کی اطلاعات ملی تھیں۔ حکام کو موقع پربھیجا گیا۔ جانور کو دیکھنے سمندری علوم پر ریسرچ کرنے والے انسٹیٹیوٹ کی ٹیمیں، ماہی گیر، ماحولیاتی شعبے کے حکام اور المنصورہ یونیورسٹی کے ماہرین نے اس جانور کا معائنہ کیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مردہ عجیب الخلقت جانور ڈولفن کی طرح دکھائی دیتا ہے تاہم اس کے حوالے سے مزید تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں۔

متعلقہ خبریں