ترکی جوہری توانائی کے حصول کے لئے کوشاں ۔۔۔۔۔۔ رجب طیب اردگان نے ملک دشمنوں کی نیندیں حرام کرنے والا اعلان کر دیا۔

ترکی جوہری توانائی کے حصول کے لئے کوشاں ۔۔۔۔۔۔ رجب طیب اردگان نے ملک دشمنوں کی نیندیں حرام کرنے والا اعلان کر دیا۔

ترکی جوہری توانائی کے حصول کے لئے کوشاں ۔۔۔۔۔۔ رجب طیب اردگان نے ملک دشمنوں ... 21 جون 2018 (10:34) 10:34 AM, June 21, 2018

ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترکی جوہری توانائی کے حصول کے لئے کوشاں رہے گا، جوہری ٹیکنالوجی پر تعلیم حاصل کرنے کے لئے 300 نوجوان روس بھیجے گئے ہیں، دوسرا پاور اسٹیشن سنوپ میں قائم کیا جائیگا۔

ذرائع کیمطابق ایردوان نے سماجی میڈیا کی خصوصی نشریات'نوجوان وٹیکنالوجی' پروگرام میں نوجوانوں کے سوالات کےجوابات دیتے ہوئے بتایا کہ بتایا کہ دوسرا پاور اسٹیشن سنوپ میں قائم کیا جائیگا، جبکہ تیسرے کے لیے اس وقت بات چیت جاری ہے۔ جوہری ٹیکنالوجی پر تعلیم حاصل کرنے کے لئے ہم نے 300 نوجوانوں کو روس بھیج رکھا ہے۔

ترکی نکلیئر پاور اسٹیشنز کے حوالے سے جاپان اور فرانس کے ساتھ کاروائیاں کر رہا ہے، رجب طیب اردگان نے" جوہری توانائی ماحولیاتی آلودگی پیدا کرتی ہے" کے دعووں کے متعلق کہا کہ دنیا میں اس توانائی کا استعمال کرنے والے ممالک سے ہی یہ دعوے سامنے آرہے ہیں، یہ سب ہمارے دشمنوں کی چالیں ہیں ۔

متعلقہ خبریں