فیفا ورلڈ کپ ،غیرملکی شائقین مقامی لڑکیوں کی محبت میں گرفتار ہونے لگے

فیفا ورلڈ کپ ،غیرملکی شائقین مقامی لڑکیوں کی محبت میں گرفتار ہونے لگے

فیفا ورلڈ کپ ،غیرملکی شائقین مقامی لڑکیوں کی محبت میں گرفتار ہونے لگے 20 جون 2018 (23:01) 11:01 PM, June 20, 2018

فیفا ورلڈ کپ کے لیے روس پہنچنے والے غیرملکی شائقین مقامی لڑکیوں کی محبت میں گرفتار ہونے لگے، خاص طور پر ماسکو کی گلیوں میں غیرملکی افراد کو روسی لڑکیوں کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ارجنٹائن کے ایک شائق آگسٹن اوٹیلو کا کہنا ہے کہ میں نے اب تک 4 لڑکیوں کے موبائل نمبر حاصل کیے ہیں، میرا اپنے دوستوں کے ساتھ مقابلہ ہے کہ ہم یہاں پر کتنی لڑکیوں کے نمبرزحاصل کرپاتے ہیں۔ واضح رہے کہ ٹورنامنٹ کے آغاز پر ایک مقامی کمیونسٹ لیڈر نے روسی خواتین کو خبردار کیا تھا کہ وہ غیرملکیوں سے دور رہیں۔

متعلقہ خبریں