میرے اوپر وہی اعتراض کیے جا رہے ہیں جو پہلے کیے جاتے تھے جس پر فیصلہ میرے حق میں دیا گیا تھا ۔ سید یوسف رضا گیلانی

میرے اوپر وہی اعتراض کیے جا رہے ہیں جو پہلے کیے جاتے تھے جس پر فیصلہ میرے حق میں دیا گیا تھا ۔ سید یوسف رضا گیلانی

میرے اوپر وہی اعتراض کیے جا رہے ہیں جو پہلے کیے جاتے تھے جس پر فیصلہ میرے حق ... 20 جون 2018 (20:13) 8:13 PM, June 20, 2018

سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ :" میرے اوپر وہی اعتراض کیے جا رہے ہیں جو پہلے کیے جاتے تھے جس پر فیصلہ میرے حق میں دیا گیا تھا - آج پھر وہی اعتراضات ہو رہے ہیں -ان کا دوسرا خیال تھا کہ میرے اوپر جو نااہلی تھی وہ تاحیات ہونی چاہیے -اس وقت کے جو چیف جسٹس تھے افتحار محمد چودھری صاحب انہوں اس وقت فیصلہ دیا تھا پانچ سال کی سزا تھی پانچ سال کے لیے مجھے نااہل.کیا گیا تھا اور وہ پچھلے سال مکمل ہو چکی ہے -لہٰذا سب نے گزارش کی کہ آپ کو الیکشن میں آنا چاہیے آپ کو ہمت نہیں ہارنی چاہیے -میرا پینل جو ہے وہ لیاقت علی خان صاحب ہیں میں ان کا بے حد احترام کرتا ہوں میرا وہی پینل ہیں اور نواب شاہ پیپلز پارٹی کا ایک بہت اچھا حلقہ ہے - لیاقت صاحب بھی یہاں سے جیتے تھے اور اس سے پہلے بھی ہمارے بزرگ یہاں سے جیتتے رہے ہیں اگر یہاں پر امیدوار اچھا آ جائے تو پیپلز پارٹی جیت سکتی ہے -"

متعلقہ خبریں