خواجہ سعد رفیق کی دوسری شادی منظر عام پر آنے کیبعد انکی پہلی بیوی بگڑ گئیں

خواجہ سعد رفیق کی دوسری شادی منظر عام پر آنے کیبعد انکی پہلی بیوی بگڑ گئیں

خواجہ سعد رفیق کی دوسری شادی منظر عام پر آنے کیبعد انکی پہلی بیوی بگڑ گئیں 20 جون 2018 (18:10) 6:10 PM, June 20, 2018

خواجہ سعد رفیق کی دوسری شادی منظر عام پر آنے کیبعد انکی پہلی بیوی نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لئیے۔ خواجہ سعد رفیق نے کاغذات نامزدگی میں حرا شفیق سے اپنی دوسری شادی کو ظاہر کیا تھا ،جس کے بعد غزالہ سعد نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لئیے۔

سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ہیں جنہوں اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تو اپنی دو بیویوں کا اعتراف بھی کر لیا۔ خواجہ سعد رفیق نے کاغذات نامزدگی میں حرا شفیق نامی خاتون کو اپنی دوسری بیوی ڈکلئیر کیا۔ خواجہ سعد رفیق کو دوسری بیوی کا اعتراف کرنا مہنگا پڑ گیا۔جس کے بعد غزالہ سعد نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔

خیال رہے کہ سابق وزیرریلوے نے عمران خان کے خلاف حلقہ این اے 131 میں کاغذات نامزدگی جمع کرائے، جس میں انہوں نے سرکاری ٹی وی کی اینکر پرسن ڈاکٹر شفق حرا کو اپنی دوسری اہلیہ ظاہر کیا ہے۔

متعلقہ خبریں