انتخابات 2018 ,کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کا آج آخری دن ہے .

انتخابات 2018 ,کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کا آج آخری دن ہے .

انتخابات 2018 ,کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کا آج آخری دن ہے . 20 جون 2018 (17:05) 5:05 PM, June 20, 2018

اانتخابات 2018 , کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کا آج آخری دن ہے . این اے 53 سے عمران خان کی نامزدگی کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے .لاہور میں حمزہ شہباز ,عمران خان , ایاز صادق ,عبد الرحیم خان کے کاغذاتِ نامزدگی کا فیصلہ بھی عدالت میں آج ہی سُنایا جائے گا .کراچی میں ریٹرنگ آفسیرز نے عمران خان ,بلاول بھٹو اور فاروق ستار کو طلب کر رکھا ہے .اسلام آباد میں ریٹرنگ آفسیرز نے شاہد خاقان عباسی کو ٹیسٹ کاغذات جمع کروانے کی  ہدایت کر دی ہے. عائشہ گلالئی کے فیصلے کی منظوری اعتراضات پر فیصلے سے مشروط کر دی گئی ہے .

متعلقہ خبریں