اقامہ پی ٹی آئی کی اہم امیدوار کو بھی لے ڈوبا

اقامہ پی ٹی آئی کی اہم امیدوار کو بھی لے ڈوبا

اقامہ پی ٹی آئی کی اہم امیدوار کو بھی لے ڈوبا 20 جون 2018 (16:58) 4:58 PM, June 20, 2018

پی ٹی آئی کی جانب سے قومی اسمبلی کی نامزد اُمید وار عائشہ نذیر جٹ بھی اقامہ ہولڈر نکلیں .عائشہ نذیر جٹ قومی اسمبلی کے حلقہ 162 کی اُمید وار ہیں. اس کے علاوہ پاکستان تحریکِ انصاف کے ایک اور رُکن این اے حلقہ 172 کی مُنتخب شُدہ اقامہ ہولڈر ہیں. الیکشن کمیشن کی جانب سے ابھی تک ان کے کاغذاتِ نامزدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا . پی ٹی آئی کے کئی ممبران کے پاس دُہری شہریت بھی موجود ہے اور یہ یو اے ای یا سعودیہ عریبیہ کنگ ڈم کے اقامہ ہولڈر ہیں .

متعلقہ خبریں