کراچی میں ویسٹ پولیس کی بڑی کاروائی ،شہر بڑی تباہی سے بچ گیا۔

کراچی میں ویسٹ پولیس کی بڑی کاروائی ،شہر بڑی تباہی سے بچ گیا۔

کراچی میں ویسٹ پولیس کی بڑی کاروائی ،شہر بڑی تباہی سے بچ گیا۔ 20 جون 2018 (16:43) 4:43 PM, June 20, 2018

پاکستان کے گُنجان آباد شہر کراچی میں ویسٹ پولیس کی بڑی کاروائی ,مومن آباد کے قبرستان پر چھاپہ مار کر دو قبروں سے دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا . ایس  ایس پی ویسٹ عُمر شاہد , نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ شہر میں ٹی ٹی پی کے دہشت گرد ہو سکتے ہیں مزید تفشیش کی جائے گی .

                       کراچی میں قتل ہونے والی رمشا کے قاتل بھی پکڑے گئے ہیں . ایس ایس پی سنٹرل ڈاکٹر رضوان نے پریس کانفرنس سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ مُلزمان نے 5 ہزار روپے واپس نہ دینے پر رمشا کو قتل کر دیا تھا .

                            این آئی سی ایل کے اسکینڈل کا ایک اور  مُلزم کو نیب نے گرفتار کر لیا .ترجمان نیب کے مُطابق مُلزم  شہاب صدیق پر ساڑھے 6 کروڑ روپے قومی خزانے کو نُقصان پہنچانے کا الزام ہے .

                  

متعلقہ خبریں