فٹبال ورلڈ کپ کا جنون حد سے بڑھ گیا ہے -روس میں فنکاروں نے ورلڈ کپ کے موقع پر مختلف قسم کے نمونے تراش دیے -

فٹبال ورلڈ کپ کا جنون حد سے بڑھ گیا ہے -روس میں فنکاروں نے ورلڈ کپ کے موقع پر مختلف قسم کے نمونے تراش دیے -

فٹبال ورلڈ کپ کا جنون حد سے بڑھ گیا ہے -روس میں فنکاروں نے ورلڈ کپ کے موقع پر ... 20 جون 2018 (16:35) 4:35 PM, June 20, 2018

دنیا بھر میں فٹبال ورلڈ کپ کا جنون حد سے بڑھ گیا ہے - روس میں فنکاروں نے ورلڈ کپ کے موقع پر مختلف قسم کے نمونے تراش دیے - روس میں ماہر کاریگروں نے فٹبال کا لکڑی سے میسکوٹ بنا دیااور ایسا بنایا کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے - روس کے انقلابی رہنما کا مجسمہ بھی ان ماہر کاریگروں نے بناڈالا ہے - انہوں نے افنکاری کے زریعے روس اور سربیا کی دوستی کو بھی اجاگر کیا ہے -اس کے علاوہ بھی روس کے ماہر فنکاروں نے مختلف مجسمے بنائے ہیں -ان تمام مجسموں کو روس اور سربیا کی فرینڈشپ اسکوائر پر نمائش کے لیے رکھا جائے گا -

متعلقہ خبریں