ڈاکٹر عاصم اگر جیل میں رہ سکتے ہیں تو پنجاب والے کیوں نہیں رہ سکتے -معروف صحافی صابر شاکر

ڈاکٹر عاصم اگر جیل میں رہ سکتے ہیں تو پنجاب والے کیوں نہیں رہ سکتے -معروف صحافی صابر شاکر

ڈاکٹر عاصم اگر جیل میں رہ سکتے ہیں تو پنجاب والے کیوں نہیں رہ سکتے -معروف ... 20 جون 2018 (16:30) 4:30 PM, June 20, 2018

معروف صحافی صابر شاکر کا نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ :" اگر شرجیل میمن گرفتار ہو سکتے ہیں تو پنجاب والے کیوں نہیں ہو سکتے ڈاکٹر عاصم اگر جیل میں رہ سکتے ہیں تو پنجاب والے کیوں نہیں رہ سکتے -اس کے بعد میڈیا ایڈورٹائزنگ کمپنی والے سارے اندر پڑے ہیں لاہور میں مہینے مہینے کی تاریخ دیتے ہیں وہ چھپن کمپنیاں کدھر گئیں فواد حسن فواد کدھر گئے صرف ایک احد چیما ہیں فواد حسن فواد کو حاضری سے استثنیٰ حاصل ہے -شہباز شریف صاحب ,حمزہ شہباز سعد رفیق صاحب یہ سب کدھر گئے اور انتخابی عمل میں تو جو ڈیفالٹر ان کے کاغذات بھی منظور ہو گئے ہیں اس میں سٹیٹ تو ہے ہی نہیں اگر میں اور آپ الیکشن لڑ رہے ہیں اور ہم دونوں کے درمیان مک مکا ہو گیا ہے تو ٹھیک ہے الیکشن کمیشن تو اس میں ہے ہی نہیں ہے- ''

متعلقہ خبریں