اہم یورپی ملک دھماکے سے گونج اٹھا۔

اہم یورپی ملک دھماکے سے گونج اٹھا۔

اہم یورپی ملک دھماکے سے گونج اٹھا۔ 20 جون 2018 (16:15) 4:15 PM, June 20, 2018

لندن بھی دھماکے سے گونج اٹھا ہے -ساؤتھ لندن میں معمولی نوعیت کا ایک دھماکہ ہوا ہے -یہ دھماکہ ساؤتھ گیٹ اسٹیشن پر ہوا ہے - اس دھماکے کی وجہ سے پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں ان پانچ افراد میں سے تین افراد کو فوراً ابتدائی طبعی امداد دے دی گئی تھی جبکہ دو کو ایمبولنس کے زریعے ہسپتال منتقل کر دیا ہے -اس حادثے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے - اور حادثے کی نوعیت بھی معمولی تھی - لندن پولیس کے مطابق ابھی تک جو تحقیقات ہوئی ہی ان کے مطابق یہ واقعہ دہشتگردی کا نہیں ہے -

متعلقہ خبریں