سیتا وائٹ کیس کا فیصلہ آ گیا .

سیتا وائٹ کیس کا فیصلہ آ گیا .

سیتا وائٹ کیس کا فیصلہ آ گیا . 20 جون 2018 (16:10) 4:10 PM, June 20, 2018

چئیرمین پی ٹی آئی عمرن خان نے کاغذاتِ نامزدگی کا پہلا مرحلے کو عبور لکر لیا .جسڑس ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے سیتا وائٹ کی بُنیاد پر اعتراضات ریٹرنگ آفیسرز نے مُسترد کر دئیے .کراچی این اے 243 میں اعتراضات کے جواب میں اپنی فیصلے میں کہا کہ سوشل میڈیا اور فیس بُک پر چلنے والی پوسٹس اور ڈاکو منٹ کی فوٹو کاپی پیش کی گئیں جو قابلِ قبول نہیں ہیں .غیر مُلکی عدالت کا ذکر کیا جا رہا تو اُس عدالت کا کوئی خط ہی پیش کر دیں ورنہ اعتراضات مُسترد کر دئیے جائیں اور کاغذات منظور کر لئے جائیں گے .

ایک پروگرام میں نسیم زارا ایڈوکیٹ سے ,ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ جسٹس افتخار چوہدری نے کہا تھا کہ سیتا وائٹ کیس کو لے کر اگر اُنھیں سُپریم کورٹ بھی جانا پڑا تو وہ جائیں گے اور بُرے کو اس کے گھر تک پہنچائیں گے

متعلقہ خبریں