پیپلز پارٹی کی ایک ساتھ پانچ وکٹیں گر گئیں۔

پیپلز پارٹی کی ایک ساتھ پانچ وکٹیں گر گئیں۔

پیپلز پارٹی کی ایک ساتھ پانچ وکٹیں گر گئیں۔ 20 جون 2018 (13:44) 1:44 PM, June 20, 2018

عام انتخابات 2018 پیپلز پارٹی کی ایک ساتھ پانچ وکٹیں گر گئیں۔ چوبیس گھنٹوں میں پانچ سابق ایم این ایز چھوڑ گئے خیر آباد کہنے والوں میں بدین سے غلام علی نظامانی جی ڈی اے کا حصہ بن گئے۔ گھوٹکی کے سردار علی گوہر مہر نے بھی راہیں جدا کرلیں۔تھرپارکر سے فقیر شیر محمد کا نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیاہے جبکہ دادو کے سابق ایم این اے طلعت مہیسر بھی پی ٹی آئی بھی شامل ہوگئے ہیں۔

متعلقہ خبریں