نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر جیل میں بھی ووٹ کاسٹ نہیں کر سکیں گے۔

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر جیل میں بھی ووٹ کاسٹ نہیں کر سکیں گے۔

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر جیل میں بھی ووٹ کاسٹ نہیں کر سکیں گے۔ 20 جولائی 2018 (22:23) 10:23 PM, July 20, 2018

اڈیالہ جیل میں پوسٹل بیلٹ کا عمل مکمل ہو چکا ہے اس لیے سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر ووٹ کاسٹ نہیں کر سکیں گے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ 5 جولائی کو پوسٹل بیلٹ کاعمل مکمل ہوااب گنجائش نہیں، کمیشن نے کہا کہ نوازشریف ،مریم نوازاور کیپٹن صفدر بعد میں جیل آئے ،تینوں مجرم قید میں رہتے ہوئے ووٹ کاسٹ نہیں کر سکیں گے،الیکشن ایکٹ میں ایسی صورتحال میں رعایت موجود نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ الیکشن ایکٹ کی ہر شق پر من و عن عمل کیا جا رہاہے -

متعلقہ خبریں