
اسرائیلی خفیہ ادارے ’موساد‘ نے ایران کے جوہری آرکائیو سے حساس راز چوری کیے ہیں؟اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر کے ترجمان کی تردید
20 جولائی 2018 (22:06)اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر کے ترجمان علی رضا میر یوسفی نے امریکی اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ کی طرف سے شائع کی گئی اس رپورٹ کو بے بنیاد قراردیا تھا جس میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ اسرائیلی خفیہ ادارے ’ موساد ‘ نے ایران کے جوہری آرکائیو سے حساس راز چوری کیے ہیں۔
ضرور پڑھیں: بیگم کلثوم نواز انتقال کرگئیں
مسٹر میریوسفی نے کہا کہ ایرانی جوہری معلومات کے سرقے کی باتیں صہیونیوں کے باطل پروپیگنڈے کا حصہ ہیں۔ ان مضحکہ خیز دعوؤں میں کوئی صداقت نہیں۔