عمران خان ووٹ کہاں کاسٹ کرے گا

عمران خان ووٹ کہاں کاسٹ کرے گا

عمران خان ووٹ کہاں کاسٹ کرے گا 20 جولائی 2018 (19:02) 7:02 PM, July 20, 2018

عمران خان کا ووٹ اسلام آباد کے حلقہ این اے 53 میں رجسٹرڈ ہے اور چیئرمین تحریک انصاف اپنا ووٹ اسلام آباد ماڈل اسکول فار بوائز ڈھوک جیلانی پولنگ اسٹیشن میں کاسٹ کریں گے۔ عمران خان کا شماریاتی بلاک کوڈ 501010450 اور سلسلہ نمبر 478 ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اپنا ووٹ کاسٹ کر کے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ بھی کریں گے اور پھر لاہور کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔جہاں وہ زمان پارک میں الیکشن کا رزلٹ سنیں گے۔

متعلقہ خبریں