نواز شریف اور مریم نواز جیل میں اکھٹے کھانا کھاتے ہیں اور اکھٹے واک بھی کرتے ہیں۔ صابر شاکر

نواز شریف اور مریم نواز جیل میں اکھٹے کھانا کھاتے ہیں اور اکھٹے واک بھی کرتے ہیں۔ صابر شاکر

نواز شریف اور مریم نواز جیل میں اکھٹے کھانا کھاتے ہیں اور اکھٹے واک بھی کرتے ... 20 جولائی 2018 (16:33) 4:33 PM, July 20, 2018

معروف صحافی صابر شاکر کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مریم نواز جیل میں اکھٹے کھانا کھاتے ہیں اور اکھٹے واک بھی کرتے ہیں ۔ اور گپ شپ بھی لگاتے ہیں ۔ صابر شاکر کا مزید کہنا تھا کہ مریم نواز سے پوچھا جاتا ہے کہ نواز شریف کھانے میں کیا کھائیں گے ۔پھر مریم نواز جو کھانا بتاتی ہے وہی جیل میں نواز شریف کے لیے بنتا ہے۔جب کہ جیل میں نواز شریف کو باورچی بھی ملا ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں