قرض اتارنے اور جتانے والی بات ہے اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے جب آپ کسی پر انگلی اٹھاتے ہیں تو چار انگلیاں آُپ کی اپنی طرف ہوتی ہیں -رانا ثناءاللّٰہ کا چودھری نثار کو جواب

قرض اتارنے اور جتانے والی بات ہے اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے جب آپ کسی پر انگلی اٹھاتے ہیں تو چار انگلیاں آُپ کی اپنی طرف ہوتی ہیں -رانا ثناءاللّٰہ کا چودھری نثار کو جواب

قرض اتارنے اور جتانے والی بات ہے اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے جب آپ کسی پر انگلی ... 19 جون 2018 (21:00) 9:00 PM, June 19, 2018

چودھری نثار کے بیان پر رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا ہے کہ :"یہ راز فاش کرنے والی باتیں ہیں -یہ جو قرض اتارنے اور جتانے والی بات ہے اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے جب آپ کسی پر انگلی اٹھاتے ہیں تو چار انگلیاں آُپ کی اپنی طرف ہوتی ہیں -میاں نواز شریف صاحب اور چودھری نثار کے درمیان جو دوستی کا تیس سال کا عرصہ تھا جو ایک بڑا اچھا تعلق تھا وہ اب ختم ہو چکا ہے اور میرا خیال ہے کہ اب ان کا نواز شریف کے خلاف بات کرنا نا مناسب ہے عوام جو ہے وہ اپنے ووٹ کی پرچی سے ان کی غیر سیاسی مداخلت کو ختم کر دے گی اور انشاءاللّٰہ پچیس جولائی کو رات دس بجے تک ان کی مداخلت بند ہو جائے گی "

متعلقہ خبریں