پاکستان میں موجود باکسنگ کے فینز کے لیے ایک بڑی خوشخبری

پاکستان میں موجود باکسنگ کے فینز کے لیے ایک بڑی خوشخبری

پاکستان میں موجود باکسنگ کے فینز کے لیے ایک بڑی خوشخبری 19 جون 2018 (20:48) 8:48 PM, June 19, 2018

پاکستان میں موجود باکسنگ کے فینز کے لیے ایک بڑی خوشخبری آ گئی ہے - پاکستان میں پہلی دفعہ پروفیشنل باکسنگ لیگ کا آغاز ہو رہا ہے - سپر بکسنگ لیگ کی افتتاحی تقریب جمعرات کو ہوگی -اس سپر باکسنگ لیگ کے چیئرمین باکسر عامر خان اور سلمان اقبال ہیں -سپر باکسنگ لیگ کے لیے تین ٹیمیں بھی میدان آگئی ہیں ملتان نوابز کے مالک وسیم اکرم ہیں -پختون واریئرز کے چیئرمین شاہد آفریدی ہیں کراچی کوبرا کے مالک فہد مصطفیٰ اور سلمان اقبال ہیں -باکسنگ سپر لیگ کا افتتاح جمعرات کو ہو گا -

متعلقہ خبریں