شہباز شریف کی لندن کی سڑکوں پر دوڑیں

شہباز شریف کی لندن کی سڑکوں پر دوڑیں

شہباز شریف کی لندن کی سڑکوں پر دوڑیں 19 جون 2018 (20:21) 8:21 PM, June 19, 2018

پاکستان میں دس دس گاڑیوں کے پروٹوکول کے ساتھ اور آمد پر پورے شہر کی سڑکیں خالی کرنے والے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لندن میں بغیر کسی پروٹوکول اور سیکیورٹی کے وہاں کے عام شہری کی طرح اکیلے پیدل سڑک پار کی -شہباز شریف ٹیکسی میں بیگم کلثوم نواز کی عیادت کرنے کے لیے آئے اور واپس بغیر کسی پروٹوکول اور سیکیورٹی کے واپس گئے جب شہباز شریف واپس گئے جب شہباز شریف سڑک پار کر رہے تھے کہ ٹریفک کی وجہ سے سڑک پار کرنا مشکل ہو گیا اور شہبا شریف نے بھاگتے ہوئے سڑک پار کی -

متعلقہ خبریں