میرے اوپر نواز شریف کا کوئی قرض نہیں ہے بلکہ میرے نواز شریف پر قرض ہیں ،چودھری نثار

میرے اوپر نواز شریف کا کوئی قرض نہیں ہے بلکہ میرے نواز شریف پر قرض ہیں ،چودھری نثار

میرے اوپر نواز شریف کا کوئی قرض نہیں ہے بلکہ میرے نواز شریف پر قرض ہیں ... 19 جون 2018 (10:53) 10:53 AM, June 19, 2018

چودھری نثار کا کہنا ہے کہ :"پچھلے تیس سال سے نواز شریف کے ساتھ ہوں آج جب میں اپنی راہیں جدا کر رہا ہوں تو میں سب کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میرے اوپر نواز شریف کا کوئی قرض نہیں ہے بلکہ میرے نواز شریف پر قرض ہیں ان پر ان ہی پارٹی پر میں اقتدار میں آیا تو میں نے کوئی انڈسٹریز نہیں لگائی اپنے خاندان کو فائدہ نہیں پہنچایا -اگر میں نے منہ کھولا تو پورے پاکستان کو سمجھ آئے گی مگر میرے سامنے ایک رکاوٹ آ گئی ہے کہ بیگم کلثوم نواز کی طبیعت کچھ زیادہ خراب ہو گئی ہے اللّٰہ ان کو صحت عطا فرمائے - میں 1985 سے قومی اسمبلی کا ممبر منتخب کیا جا رہا ہوں لیکن اس حلقے میں امیدوار ایک ٹیکسلا سے آ رہا ہے اور ایک کسی اور علاقے سے -نہ اس کا یہ حلقہ ہے اور نہ اس کا حلقہ ہے ایسے بھٹکے ہوئے لوگوں کو راستہ ضرور دکھا دینا منہ نہ لگانا -"

متعلقہ خبریں