سیب کے چھلکوں کے فوائد‎

سیب کے چھلکوں کے فوائد‎

سیب کے چھلکوں کے فوائد‎ 18 جون 2018 (22:31) 10:31 PM, June 18, 2018

سیب کے چھلکے میں اس کے گودے کی نسبت 9 گنا زیادہ غذائیت ہوتی ہے اور سیب کا 75 فیصد فائبر اس کے چھلکے میں ہوتا ہے۔ ایک تجزیئے کے مطابق سیب میں ایک ہزار کے قریب ایسے اجزاءہوتے ہیں جو بیماریوں کو جسم سے ختم کرنے میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس لئے ہمیشہ سیب کو چھلکے سمیت ہی کھائیں۔ اگر آپ کو اس کا چھلکا پسند نہیں ہے تو آپ ایسے سیب کا انتخاب کریں جس کا چھلکا پتلا ہو۔

متعلقہ خبریں