ہونڈا پائلٹ گاڑی کی خصوصیات

ہونڈا پائلٹ گاڑی کی خصوصیات

ہونڈا پائلٹ گاڑی کی خصوصیات 18 جون 2018 (14:47) 2:47 PM, June 18, 2018

ہونڈا کمپنی نے ہونڈا پائلٹ کے نام سے ایک نئی گاڑی متعارف  کروائی ہے  جسکی قیمت پاکستانی روپوں کے مطابق تقریباً 42 لاکھ 71 ہزار پانچ سو چھبیس روپے ہے . اس کا انجن 3.5 لیٹر V6 ہے ہونڈا پائلٹ میں آٹھ بندے باآسانی سفر کر سکتے ہیں . اس گاڑی میں لطف اندوز ہونے اور تفریح کی ہر چیز موجود ہے جس میں FM.AM ریڈیو سسٹم موجود ہے اور bluetooth  کی سہولت بھی موجود ہے . آٹھ انچ ڈسپلے آڈیو الیکٹرو سٹیٹک ٹچ اسکرین , ایپل کار پلے اینڈرائیڈ آٹو , ایس ای ایس پیکج فنکشن بھی موجود ہے . اس کے علاوہ سامنے دو ایل سی (ڈی مونیٹر   ڈسپلے ہونڈا ایچ  ڈی ) ٹریفک ٹائم ٹریفک ڈسپلے بھی موجود ہے گاڑی کو محفوظ بننے کے لیئیے اس میں الیکٹرانک سٹیبلیٹی کنٹرول کیمرہ , چائلڈ سیفٹی لاک  بھی موجود ہیں . خریستے وقت کی گارنٹی 

تین سال/ چھتیس ہزار میل  ہے . 

متعلقہ خبریں