یورپی یونین کےمبصرین انتخابی عمل کا جائزہ لینے پاکستان آئے گا۔

یورپی یونین کےمبصرین انتخابی عمل کا جائزہ لینے پاکستان آئے گا۔

یورپی یونین کےمبصرین انتخابی عمل کا جائزہ لینے پاکستان آئے گا۔ 18 جون 2018 (12:06) 12:06 PM, June 18, 2018

ترجمان یورپی یونین کےمطابق نورکنی یورپی یونین کامشن بائیس جون کوپاکستان پہنچےگا۔ ساٹھ طویل المدت مبصرین ملک بھر میں 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات 2018 میں یورپی یونین کی کورٹیم کاحصہ ہوں گے۔ یورپی یونین کےمبصرین انتخابی عمل کےاختتام تک پاکستان میں قیام کریں گے۔ یورپی مبصرمشن کےسربراہ مائیکل گہلرکاکہنا ہےکہ پاکستان میں عام انتخابات کی مبصرمشن کی سربراہی اعزازہے۔ترجمان یورپی یونین کے مطابق مبصرین کی تعیناتی جمہوریت کےاستحکام کیلئےیورپی یونین کےعزم کااعادہ ہے۔

متعلقہ خبریں