سراج الحق نے امریکی مرضی سے ملی ہوئی حکومت پر لعنت بھیجتے ہوئے بڑی بات کہہ دی۔

سراج الحق نے امریکی مرضی سے ملی ہوئی حکومت پر لعنت بھیجتے ہوئے بڑی بات کہہ دی۔

سراج الحق نے امریکی مرضی سے ملی ہوئی حکومت پر لعنت بھیجتے ہوئے بڑی بات کہہ ... 18 جون 2018 (11:28) 11:28 AM, June 18, 2018

جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ عدالتوں میں وہ جا سکتا ہے جو وکیلوں کو بھاری فیسیں دے سکتا ہوں، غریبوں کوعدالتوں میں انصاف نہیں ملتا.حکمرانوں نے آپ کومہنگائی اور بے روزگاری کا تحفہ دیا، ملک کا سب سے بڑا مسئلہ لوڈشیڈنگ اور انصاف کی عدم فراہمی ہے. حکومت ملی توغریب کا مقدمہ لڑنے کی ذمے داری ریاست کی ہوگی، ایسی حکومت پر لعنت بھیجتا ہوں جو امریکا کی مرضی سے مجھے ملے، ہم گالیاں نہیں دیں گے بلکہ محبت کی بات کریں گے.الزامات کی نہیں بلکہ عوامی خدمت کی سیاست کریں گے، بے روز نوجوانوں کو الاؤنس اور بے گھرافراد کو گھر دیں گے، مینار پاکستان کے بعد اب پشاور میں 24 جولائی کو جلسہ کریں گے.

متعلقہ خبریں