ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کے سلسلے میں آئی سی سی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کے سلسلے میں آئی سی سی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کے سلسلے میں آئی سی سی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ ... 17 مئی 2018 (14:38) 2:38 PM, May 17, 2018

کراچی ( ویب ڈیسک)ویسٹ انڈیزکے دورہ پاکستان سے پہلے آئی سی سی متحرک ہوگئی، سیکورٹی آفیسر کراچی پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے سیکیورٹی ای این ڈیوڈ نے نیشنل اسٹیڈیم اور ہوٹل سے اسٹیڈیم تک سیکورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔پی سی بی حکام نے انہیں سیکورٹی انتظامات پر بریفنگ دی ، ای این ڈیوڈ آج سیکورٹی اداروں کے نمائندوں اور ہوٹل انتظامیہ سے بھی میٹنگ کریں گے

متعلقہ خبریں