بوم بوم آفریدی نے سینیئر ہونے کا حق ادا کر دیا-سیف بدر سے اپنے نا مناسب رویے کی معافی مانگ لی

بوم بوم آفریدی نے سینیئر ہونے کا حق ادا کر دیا-سیف بدر سے اپنے نا مناسب رویے کی معافی مانگ لی

بوم بوم آفریدی نے سینیئر ہونے کا حق ادا کر دیا-سیف بدر سے اپنے نا مناسب رویے ... 17 مئی 2018 (14:34) 2:34 PM, May 17, 2018

دبئی ( ویب ڈیسک )  سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ملتان سلطانز کے مڈل آرڈر بیٹسمین سیف بدر سے معافی مانگ لی۔ یاد رہے کہ شاہد آفریدی نے سیف بدر کو آؤٹ کرنے کے بعد مخصوص انداز میں دونوں ہاتھ کھڑے کرنے کے بجائے سیف بدر کو پویلین کی جانب جانے کا اشارہ کیا تھا جس پر سوشل میڈیا میں شاہد آفریدی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

بوم بوم آفریدی نے کہا کہ وہ ہمیشہ نوجوان کھلاڑیوں کی حمایت کرتے ہیں۔ سیف بدر نے کہا کہ وہ اب بھی شاہد آفریدی سے پیار کرتے ہیں اور وہ ان کیلئے لیجنڈ کا درجہ رکھتے ہیں

متعلقہ خبریں