اب فیس بک پر سٹیٹس لکھنے کی بجائے بولئے-اہم فیچر آنے والا ہے

اب فیس بک پر سٹیٹس لکھنے کی بجائے بولئے-اہم فیچر آنے والا ہے

اب فیس بک پر سٹیٹس لکھنے کی بجائے بولئے-اہم فیچر آنے والا ہے 17 مئی 2018 (02:03) 2:03 AM, May 17, 2018

فیس بک صارفین جلد ہی سٹیٹس پڑھنے یساتھ سنا بھی جا سکے گا۔ فیس بک نے ایک نئے فیچر کے تجربات شروع کر دئیے ہیں، جس میں صارفین ٹیکسٹ سٹیٹس کی بجائے وائس کی صورت میں اپنا سٹیٹس اپ لوڈ کر سکیں گے۔ تجربات کے بعد یہ آپشن فیس بک کے سٹیٹس سیکشن میں شامل کیا جائے گا

متعلقہ خبریں