پانی پر چلنے والی انوکھی سائیکل

پانی پر چلنے والی انوکھی سائیکل

پانی پر چلنے والی انوکھی سائیکل 17 مئی 2018 (01:57) 1:57 AM, May 17, 2018

نیوزی لینڈ میں ایک ایسی مختلف سائیکل بنائی گئی ہے، جو پیڈلز کے ذریعے پانی میں چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔مانٹا 5 نامی ہائیڈرو فوئیلز بائیک 400 واٹس کی موٹر سے لیس ہے۔

اس بائیک نما سائیکل کو معروف کمپنی ٹیوٹا نے تیار کیا ہے جو 12میل فی گھنٹہ کی رفتار پر پانی کی سطح پر تیرنے کی صلاحیت رکھتی ہے

متعلقہ خبریں