ایپل اپنے صارفین کیلئے اہم فیچرز والا آئی فون ٹین پلس متعارف کرانے کیلئے تیار

ایپل اپنے صارفین کیلئے اہم فیچرز والا آئی فون ٹین پلس متعارف کرانے کیلئے تیار

ایپل اپنے صارفین کیلئے اہم فیچرز والا آئی فون ٹین پلس متعارف کرانے کیلئے ... 17 مئی 2018 (01:54) 1:54 AM, May 17, 2018

بلوم برگ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ایپل 6.5 انچ سکرین کے آئی فون ٹین پلس پر کام کر رہا ہے۔ اس فون کا کوڈ نام D33ہے۔اس فون کا ڈسپلے ایپل کی تمام ڈیوائسز سے بڑا ہوگا۔ یہ ایپل کے پچھلے فون سے 12 فیصد بڑا اور آئی پیڈ منی سے صرف 1.4 انچ چھوٹا ہوگا۔ اس فون کی سکرین سام سنگ گلیکسی نوٹ 8 سے بھی بڑی ہے۔

اس فون کے دوسرے اہم فیچرز میں او ایل ای ڈی، سٹین لیس سٹیل ایج اور ڈوئل رئیر کیمرہ شامل ہیں

متعلقہ خبریں